چکوال(خرم منظور)موٹروے پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے 2 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ ...
چکوال(خرم منظور)موٹروے پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے 2 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ اسلام آباد سے فیصل آباد جاتے ہوئے بھٹی گجر کے قریب تیز رفتار بس پیچھے سے ٹرالر سے جا ٹکرائی ۔
حادثہ میں بڈھیال کے رہائشی 60 سالہ محمد افضال ولد ملک محمد یوسف بس ڈرائیور موقع پر جانبحق ہوئے جنہیں ریسکیو ٹیم نے گاڑی کاٹ کر نکالا جبکہ 2 افراد 38 سالہ محمد قیصر ولد محمد شریف اور اقصی زوجہ قیصر شدید زخمی ہوئے جنہیں ٹراما سنٹر کلرکہار منتقل کر دیا گیا،
ان کے علاوہ 8 معمولی زخمی افراد کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی ریسکیو آپریشن میں شفٹ انچارج آصف عمران، ساجد ڈی آر، عبدالحق ڈی آر، توفیق ای ایم ٹی، قیصر ایل ٹی وی اور ثاقب ایل ٹی وی نے حصہ لیا
PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(011-23)
Date:02-02-23
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.