Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بھون روڈ پر کار حادثہ ،2 جانبحق،2 زخمی

   چکوال(خرم منظور ) بھون روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر 2 ایمبولینسز اور ایک فائر وہیکل روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق بھون سے چکوال کی جانب آنے وال...

 

 چکوال(خرم منظور ) بھون روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر 2 ایمبولینسز اور ایک فائر وہیکل روانہ ہوئی تفصیلات کے مطابق بھون سے چکوال کی جانب آنے والی کار بارش کے دوران روڈ پر کھڑی روڈ بنانے والی مشینری سے جا ٹکرائی حادثہ کے نتیجہ موتی بازار کے رہائشی 32 سالہ بلال ولد مقبول اور 50 سالہ یوسف ولد شمس الدین جانبحق ہو گئے جبکہ 39 سالہ طاہر ولد عبدالوحید شدید زخمی اور 4 سالہ ھادی ولد بلال احمد معمولی زخمی ہوا جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(010-23)  

Date:30-01-23  

خرم منظور

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.