Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Thursday, March 27

Pages

تازہ ترین

14 دن سے لاپتہ شخص کی لاش کھائی ڈیم سے برآمد، ریسکیو ٹیم نے نکال لی

چکوال(خرم منظور) کھائی ڈیم میں لاش نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس روانہ کیں آپریشن میں شریک ریسکیور حبی...


چکوال(خرم منظور) کھائی ڈیم میں لاش نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس روانہ کیں آپریشن میں شریک ریسکیور حبیب اختر  ڈی آر نے بتایا کہ ایک گھنٹے کے آپریشن کے بعد48 سالہ سدوال کے رہائشی قمر عباس ولد غلام حسین کی لاش کھائی ڈیم سے نکال لی گئی جو کہ 24 دسمبر سے گھر سے لاپتہ تھے۔

 ریسکیورز نے ضروری پولیس کاروائی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا آپریشن میں حبیب اختر ڈی آر, ثاقب کامران ڈی آر، ساجد ڈی آر، جاوید ای ایم ٹی ، ازرم  ایل ٹی وی اور باسط  ایل ٹی وی کے حصہ لیا۔


PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT RESCUE 1122 CHAKWAL


No:MC/CHK(003-23)  

Date:06-01-23  

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122چکوال

Contact:0334-8744708

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا