Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Thursday, March 27

Pages

تازہ ترین

مہرو پیلو: سڑک تعمیر کے دوران کرنٹ لگنے سے 1 شخص جانبحق, 2 زخمی

  چکوال(خرم منظور)علاقہ مہروپیلو کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر کے دوران ایکسی...

مہروپیلو میں سڑک کی تعمیرکے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک
 

چکوال(خرم منظور)علاقہ مہروپیلو کرنٹ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر کے دوران ایکسیویٹر آپریٹر سے بکٹ پاور الیکٹرک لائنز سے ٹکرا گئی.

  گیارہ11 ہزار وولٹ لائن سے بکٹ ٹکراتے ہی 18 سالہ حافظ آباد کا رہائشی عادل موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ 25 سالہ محمد امین ولد پاچہ خان ساکن کوئٹہ اور 20 سالہ عامر ساکن مظفر گڑھ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


No:MC/CHK(132-22)

Date:01-10-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com


 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا