چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ آئل ٹینکر الٹ گیا اطلاع ملتے ہی کںنٹرول روم نے فائر ریسکیورز ٹیم 1 فائر وہیکل اور 1 ایمبولینس کے ساتھ روانہ کی ...
چکوال(خرم منظور)راولپنڈی روڈ آئل ٹینکر الٹ گیا اطلاع ملتے ہی کںنٹرول روم نے فائر ریسکیورز ٹیم 1 فائر وہیکل اور 1 ایمبولینس کے ساتھ روانہ کی انسیڈنٹ کمانڈر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عتیق احمد خان نے بتایا کہ 48000 ہزار لٹر پیٹرول سے بھرا ٹینکر جو محمود کوٹ سے راولپنڈی کی جانب جا رہا تھا ترکوال کے قریب الٹ گیا حادثہ کے نتیجہ میں 46 سالہ محمود ولد محمد زبیر ساکن ساہیوال اور 22 سالہ عاطف جاوید ولد اظہر ولد اظہر جاوید زخمی ہوئے جنہیں ریسکیورز نے موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے بتایا کہ ٹینکر ڈرائیور اونگھ آنے سے ٹینکر کو ون وے روڈ کے دوسری جانب لے گیا جس کے باعث ٹینکر الٹا آئل ٹینکر میں کسی قسم کی لیکج نہیں ہے موقع پر 5 ریسکیورز کی ٹیم موجود ہے جنہوں نے ایریا کو محفوظ بنانے کے تمام انتظامات مکمل کر دئیے ہیں اور آپریشن مکمل ہونے تک موقع پر موجود رہیں گے,
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(125-22)
Date:23-09-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.