Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کلرکہار سالٹ رینج حادثہ میں 3 افراد جانبحق, 8 زخمی

  چکوال(خرم منظور)کلرکہار موٹروے پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جانوروں کی خریدو فروخت کے بع...

 

چکوال(خرم منظور)کلرکہار موٹروے پر حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ جانوروں کی خریدو فروخت کے بعد ایک فیملی کے 13 افراد ٹرک میں کلیام شریف سے گوجرہ منڈی بہاولدین کی جانب جا رہی تھی کہ سالٹ رینج اترائی پر ٹرک روڈ الٹ گیا۔


 حادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد موقع پر جانبحق, 8 افراد شدید زخمی جبکہ 2 بچے معمولی زخمی ہوئےریسکیورز اور موٹروے پولیس نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تحصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلرکہار منتقل کر دیا, جانبحق افراد میں راولپنڈی کے رہائشی عمران ولد صدیق,مان علی ولد پپو اور عبدالقادر ولد پپو شامل ہیں.



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال


No:MC/CHK(124-22)

Date:18-09-22

میڈیا کوارڈینیٹر

 ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708

 avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.