چکوال(خرم منظور)اشرف ٹاون پنڈی روڈ ایڈ مورپمپ کے قریب کرائم ایمرجنسی کہ اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ...
چکوال(خرم منظور)اشرف ٹاون پنڈی روڈ ایڈ مورپمپ کے قریب کرائم ایمرجنسی کہ اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ گھر فرسٹ فلور پر خاتون جو کہ ذہنی مریضہ بتائی جاتی ہے نے 3 سالہ ماہا رضوان دختر رضوان نامی بھتیجی کا چھری سے گلہ کاٹ دیا بچی موقع پر جانبحق ہو گئی ۔
خاتون نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ریسکیورز ضروری کاروائی کے بعد ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کریں گے.
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(115-22)
Date:18-08-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.