چکوال(خرم منظور)بھون روڈ بھٹی ہاؤس کے قریب الیکٹرک شاک کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی گاڑی روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ 28 سال...
چکوال(خرم منظور)بھون روڈ بھٹی ہاؤس کے قریب الیکٹرک شاک کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی گاڑی روانہ کی گئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ 28 سالہ قیصر ولد محمد فاروق کو پنکھا لگاتے ہوئے کرنٹ لگا جس سے وہ بے ہوش ہو گیا۔
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ شخص کی ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوۓ ڈسٹرک ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(114-22)
Date:18-08-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.