چکوال(خرم منظور) کلرکہار روڈ رتہ موڑ کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرک تصادم کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چک...
چکوال(خرم منظور) کلرکہار روڈ رتہ موڑ کے قریب موٹرسائیکل اور ٹرک تصادم کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چکوال سے کلرکہار کی جانب جانے والا موٹرسائیکل سامنے سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرایا۔
حادثہ کے نتیجہ میں 25 سالہ ثاقب علی ولد لیاقت علی ساکن دلیل پورموقع پر جانبحق جبکہ 22 سالہ عبید ثاقب ولد سید الیاس الحسن ساکن دلیل پور شدید زخمی ہوا, ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(94-22)
Date:21-07-22
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contct:0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.