Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بلکسر بلڈنگ کو زہریلے سانپ سے محفوظ بنا دیا گیا.ریسکیو

  چکوال(خرم منظور)بلکسر اڈا کے قریب بلڈنگ میں زہریلہ سانپ نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ واپ...


 

چکوال(خرم منظور)بلکسر اڈا کے قریب بلڈنگ میں زہریلہ سانپ نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج نعمان اختر نے بتایا کہ واپڈا آفس بلکسر میں ذہریلہ سانپ گھس آیا جسے ریسکیورز نے تقریبا 20 منٹ کے ریسکیو آپریشن کے بعد پکڑ کر بلڈنگ کو محفوظ بنا لیا۔

 دفتر انتظامیہ نے ریسکیورز کے بروقت رسپانس اور پیشہ وارانہ انداز میں کام کرنے پر شکریہ ادا کیا


NO.MC/CHK (88-22)

Date.04-07-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact:0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.