Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈھوک نکی: منی ڈیم میں 7سالہ بچہ ڈوب کر جانبحق

  چکوال(خرم منظور)ڈھوک نکو/نکی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے ڈیزاسٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم روانہ کی ریسکیو شفٹ انچارج عاشق حسین ...

 

چکوال(خرم منظور)ڈھوک نکو/نکی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے ڈیزاسٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم روانہ کی ریسکیو شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ 3 پٹھان فیملی کےبچے (کزنز) مغرب کےبعد منی ڈیم کے قریب کھیل رہے تھے کہ ہاتھ منہ دھونے کے لیےڈیم کےپاس گئے جن میں سے 7 سالہ سلیمان ولد تحصیلدار پانی میں گرگیا۔

پچیس25 سے 30 فٹ گہرائی والے ڈیم میں ریسکیورز نے تلاش شروع کی ایک وقفے کے ساتھ آپریشن مکمل کیا گیا اور دوسرے دن یعنی آج صبح تقریبا 8 بجے ڈیڈ باڈی نکال کر لواحقین کے حوالے کردی گئی, آپریشن میں سجاد ڈی آر, ساجد ڈی آر, شوکت ایل ٹی وی, توقیر ای ایم ٹی, اسد ایل ٹی وی اور سائرہ  ای ایم ٹی نے حصہ لیا.۔


NO.MC/CHK (65-22)

Date.02-05-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact: 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.