چکوال(خرم منظور) ٹوٹی بن ڈھوک ولانہ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ ڈمپر ولانہ سے چکوال...
چکوال(خرم منظور) ٹوٹی بن ڈھوک ولانہ کے قریب حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ ڈمپر ولانہ سے چکوال آ رہا تھا جو دھند ذیادہ ہونے کے باعث اچانک سامنے نظرآنے والے موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گیا۔
حادثہ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
NO MC/CHK (38-22)
Date: 04-03-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.