چکوال(خرم منظور) منڈی بہاؤلدین سے چکوال آنے والی 72 سیٹر بس مڈ ہاؤس چوآ سیدن شاہ کے قریب اترائی پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی حادثہ ک...
چکوال(خرم منظور) منڈی بہاؤلدین سے چکوال آنے والی 72 سیٹر بس مڈ ہاؤس چوآ سیدن شاہ کے قریب اترائی پر بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی حادثہ کے نتیجہ میں 32 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 24 افراد معمولی زخمی ہوئے۔
جبکہ 8 افراد کو شدید چوٹیں آئیں جنہیں ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو چوآ سیدن شاہ اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.
Victims=32:
Fractured: 06 Head injury: 02
Minor: 24
Shifted by Rescue: 15
Shifted by other agencies: 17
Dead:00
One pet Dog also evacuated alive
NO MC/CHK (48-22)
Date: 30-03-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
Contact: 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.