چکوال(خرم منظور)ڈھوک ڈبری نیلہ روڈ پر کار اور ٹرک میں ٹکراؤ کی اطلاع پر کنٹرول روم نے 02 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے ...
چکوال(خرم منظور)ڈھوک ڈبری نیلہ روڈ پر کار اور ٹرک میں ٹکراؤ کی اطلاع پر کنٹرول روم نے 02 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ چک بھون کے رہائشی اسلام آباد سے چکوال آ رہے تھے کہ اچانک ڈھوک ڈبری کے قریب کار ٹرک میں جا ٹکرائی۔
حادثےکے نتیجے میں 21 سالہ باسط ولد ریاست, 18 سالہ مزمل ولد غلام حسین, 22 سالہ افضل حسین ولد غلام حسین, 22سالہ عامر ولد امیر اور 35 سالہ مسور ولد غلام حسین شدید زخمی ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا.
NO MC/CHK (46-22)
Date: 27-03-2022
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.