Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چک بھون گاؤں کے پاس کار اور کیری وین میں تصادم 05 افراد زخمی

  چکوال(خرم منظور)چک بھون گاؤں کے قریب کار اور کیری وین میں ٹکراؤ کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے ب...

 

چکوال(خرم منظور)چک بھون گاؤں کے قریب کار اور کیری وین میں ٹکراؤ کی اطلاع پر کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ نیلہ روڈ چک بھون کے پاس کار اور کیری وین میں تصادم جس کے نتیجے میں مینگن کے رہائشی 40 سالہ نوید ولد عاشق حسین، 36 سالہ غالب حسین ولد قربان حسین، 24 سالہ مبشر ولد جاوید جبکہ نیلہ گاؤں کے رہائشی 45 سالہ عرفان ولد اللہ یار اور 26 سالہ مونا ولد عرفان شدید زخمی ہوئے۔ 


ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئےڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال  چکوال منتقل کردیا۔ 



NO MC/CHK (27-22)

Date: 17-2-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.