Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کرہن: بچے دیوار کے ملبے تلے آ کر زخمی

  چکوال(خرم منظور)کرن گاؤں دیوار گرنے سے تین بچے ملبے تلے آنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے ...

 

چکوال(خرم منظور)کرن گاؤں دیوار گرنے سے تین بچے ملبے تلے آنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ کرہن گاؤں میں تین بچے دیوارپر بیٹھ کر کھیل رہے تھے دیوار بوسیدہ اور کچی ہونے کی وجہ سے گر گئی۔

 بچے دیوار کے ملبے تلے آ گئے جس کے نتیجہ میں 8سالہ عمران ولد پیر محمد 10 سالہ عرفان ولد پیر محمد اور 10 سالہ شبیر ولد طاہر زخمی ہوئے ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو ابتدائیطبی امداد مہیا کرتے ہوئےڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا۔ 


NO MC/CHK (26-22)

Date: 14-2-2022

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.