چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ عجوہ ہوٹل کے پاس 03 گاڑیوں کا تصادم کنٹرول روم کو اطلاع ملتے 02 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے ...
چکوال(خرم منظور)تلہ گنگ عجوہ ہوٹل کے پاس 03 گاڑیوں کا تصادم کنٹرول روم کو اطلاع ملتے 02 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ تلہ گنگ عجوہ ہوٹل کے پاس کار جوکہ لکی مروت سے چکوال آ رہی تھی اچانک پیچے سے ایک سیمنٹ سے لدا ٹرالر ٹکرا گیا ساتھ ہی ایک اور ٹرک ٹرالر سے جا ٹکرایا۔
کار میں موجود تین افراد کو ریسکیو کیاگیا، جبکہ ٹرک میں پھنسے ایک شخص ریسکیو ہوا جنہیں موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی حادثہ کے نتیجہ میں ریسکیورز نے کار سوار 01 شخص کو زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد مہیا کرتے ہوئے سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کردیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (367-21)
Date: 14-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.