Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

فیصل کالونی کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیونےبروقت قابو پالیا

  چکوال(خرم منظور)فیصل کالونی گھر میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے 03 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ حرا س...

 

چکوال(خرم منظور)فیصل کالونی گھر میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے 03 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ حرا سکول کے قریب گھر  کے اندر کافی زیادہ مقدار میں کپڑے کا سامان موجود تھا جہاں گیس کی لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی۔

 ریسکیورز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر بروقت قابو پالیا آپریشن میں ذوالقرنین ایف آر، ایاز ایف آر،اکرم ایف آر اور واجد ایل ٹی وی نے حصہ لیا۔ 


ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

NO MC/CHK (363-21)

Date: 07-12-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.