چکوال(خرم منظور) جبیر پور روڈ کرائم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ چکوال سے کرہن گ...
چکوال(خرم منظور) جبیر پور روڈ کرائم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ چکوال سے کرہن گاؤں جانے والی کار پر جبیر پور روڈ کرہن پل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔
فائرنگ کے نتیجہ میں 3 افراد گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے جن میں ایک کو پرائیویٹ جبکہ دو زخمی جن میں کو 65 سالہ افتخار ولد نواز ساکن چکرال اور 50 سالہ سلیم ولد دلدار ساکن چکوال شامل ہیں کو ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (362-21)
Date: 04-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.