چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈبلکسر کے قریب ٹرک الٹ گیا اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم سے 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں، شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتا...
چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈبلکسر کے قریب ٹرک الٹ گیا اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم سے 2 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ ہوئیں، شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ پرائیویٹ مشروب کمپنی کا ٹرک سندھ جا رہا تھا کہ بلکسر کے قریب بھوسے کے ٹرک کو اوور ٹیک کرتے ہوئے الٹ گیا۔
حادثہ کے نتیجہ میں ٹرک میں موجود 2 میں سے ایک شخص 64 سالہ عبدالقیوم ولد محمود خان ساکن ضلع ہٹیاں بالا زخمی ہوا جسے ریسکیو کر کے ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی اور ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا، آپریشن میں مصدق حبیب ایل ایف آر، ساجد ڈی آر، عبدالحق ڈی آر، زوہیب ای ایم ٹی، اویس ای ایم ٹی، شہروز ایل ٹی وی اور عبدالباسط ایل ٹی وی نے حصہ لیا
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (361-21)
Date: 01-12-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.