چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ پر موٹرسائیکلوں میں تصادم کی اطلاع پرکنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ سک...
چکوال(خرم منظور) تلہ گنگ روڈ پر موٹرسائیکلوں میں تصادم کی اطلاع پرکنٹرول روم نے ایمرجنسی گاڑی روانہ کی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ سکول جانے والے موٹرسائیکل سوار نابالغ بچے جن کی عمریں 10 سے 12 سال ہونگی آپس میں ٹکرا گئے ۔
حادثہ کے نتیجہ میں ایک بچہ شدید زخمی ہوا جسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کردیا گیا جبکہ 2 معمولی زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی۔
ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (360-21)
Date: 29-11-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال
contct 0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.