Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

دکان میں لوز وائرنگ کی وجہ سے آگ لگ گئی

چکوال (خرم منظور) ڈھکو روڈ آگ لگنے کی اطلاع پر فائر وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ ریسکیو فائر فائٹرز کی ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج ن...

چکوال (خرم منظور) ڈھکو روڈ آگ لگنے کی اطلاع پر فائر وہیکل اور ایمبولینس کے ساتھ ریسکیو فائر فائٹرز کی ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ پیر شہانی مسجد کے قریب موجود دکان میں لوز وائرنگ کی وجہ سے شارٹ سرکٹ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔


اس آگ نے جلدی سے پوری دکان کو لمحوں میں لپیٹ میں لے لیا ریسکیورزنے 20 منٹ فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر مکمل قابو پالیا آپریشنا میں نعمان ایل ایف آر، ذوالقرنین ایف آر، عبدالباسط ایف آر، نزاکت ایل ٹی وی اور کلیم ایل ٹی      وی نے حصہ لیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (337-21)

Date: 09-11-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contact 0334-8744708

avc.Chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.