Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Sunday, June 15

Pages

تازہ ترین

ایمرجنسی مدد حاصل کرنے میں مزید آ سانی، ریسکیو 1122 ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

چکوال (خرم منظور) ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کی آسانی کے لیے موبائ...

چکوال (خرم منظور) ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے بتایا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کی آسانی کے لیے موبائل اپلیکیشن کا باقاعدہ آ غاذ کر دیا ہے.

 تفصیلات بتاتے ہوئے کنٹرول روم انچارج ریسکیو 1122 چکوال ساجد حسین نے بتایا کہ جدید دور کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ریسکیو 1122 ایپلیکین بنائی گئی ہے جسے پلے سٹور سے انسٹال کرنے کے بعد چند سٹیپس میں رجسٹریشن مکمل کرنے کے ساتھ ہی استعمال کیا جا سکتا ہے.

 کالر اپنے موبائل سے ایمرجنسی نوعیت کے مطابق فوری مدد حاصل کر سکتا ہے اور براہ راست ایمرجنسی گاڑی کی لوکیشن دیکھ سکے گا اس کے استعمال سے کالر اور کنٹرول روم  یعنی دوطرفہ کمیونیکیشن میں آ سانی ہو گی۔



اپلیکیشن انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں




پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (338-21)

Date: 09-11-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contact 0334-8744708

avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا