Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

جہلم روڈ سرکال گاوں کے قریب سزوکی اور موٹر سائیکل میں تصادم،موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) جہلم روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چکوال کی جانب سے جانے والی...

چکوال (خرم منظور) جہلم روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ چکوال کی جانب سے جانے والی تیز رفتار موٹر سائیکل جہلم روڈ پر سزوکی سے اس وقت ٹکرائی جب سزوکی سرکال گاوں کی جانب مڑرہی تھی ۔

حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار 35 سالہ یاسر ولد اعظم ساکن سہگل آباد شدید زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (336-21)

Date: 05-11-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.