چکوال (خرم منظور)کنٹرول روم ریسکیو 1122میں کال موصول ہوئی کہ پرندہ تار میں پھنسا ہوا ہے اطلاع ملتے ہی چکوال اسٹیشن سے ریسکیو وہیکل روانہ ہوئ...
چکوال (خرم منظور)کنٹرول روم ریسکیو 1122میں کال موصول ہوئی کہ پرندہ تار میں پھنسا ہوا ہے اطلاع ملتے ہی چکوال اسٹیشن سے ریسکیو وہیکل روانہ ہوئی ۔
شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ نوروال گاؤں تالاب کے درمیان سے گزرنے والی کیبل پر کوا پنجوں میں الجھی ڈور کی وجہ سے پھنسا ہوا تھا جسے 20 منٹ کے ریسکیو آپریشن کے بعد زندہ سلامت بچا لیا گیا، آپریشن میں عبدالحق ڈی آر، سجاد ڈی آر اور ابرار ایل ٹی وی نے حصہ لیا
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
NO MC/CHK (341-21)
Date: 18-11-2021
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 چکوال۔
Contct 0334-8744708
Avc.Chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.