Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ستوال: کھتیوں میں کام کے دوران ٹریکٹر الٹ گیا، ایک شخص شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) ستوال گاؤں حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ کھیتوں میں کام کرتے ہوئے ٹر...


چکوال (خرم منظور) ستوال گاؤں حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ کھیتوں میں کام کرتے ہوئے ٹریکٹر الٹ گیا۔

انتیس سالہ محمد فرحان ولد محمد خان ساکن ستوال ٹریکٹر کے نیچے دبنے سے شدید زخمی ہوا ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (332-21)

Date: 01-11-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.