چکوال (خرم منظور) ڈھکو روڈ گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ جناح کالونی ڈھکو روڈ کا ر...
چکوال (خرم منظور) ڈھکو روڈ گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ جناح کالونی ڈھکو روڈ کا رہائشی 37 سالہ رکشہ ڈرائیور قمر سہیل ولد محمد اقبال متعدد گولیاں لگنے سے موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔ موقع پر موجود اہل علاقہ کے مطابق پڑوسی نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ چند روز قبل قاتل اور مقتول کے درمیان تلخ کلامی کی وجہ سے معمولی جھگڑا بھی ہوا تھا، ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ڈہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (331-21) Date: 28-10-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.