Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بلکسر انٹرچینج کے قریب ہائی ایس الٹ گئی 8 افراد زخمی

چکوال (خرم منظور) موٹروے پر بلکسر انٹرچینج کے قریب حادثہ کی اطلاع پر 2 ریسکیو ایمبولینسز موقع پر پہنچیں  شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتا...

چکوال (خرم منظور) موٹروے پر بلکسر انٹرچینج کے قریب حادثہ کی اطلاع پر 2 ریسکیو ایمبولینسز موقع پر پہنچیں  شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ اسلام آباد سے لاہور کی جانب جانے والی ہائی ایس بلکسر انٹرچینج کے قریب الٹ گئی ۔


حادثہ کے نتیجہ میں 8 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 5 کو موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی جبکہ 3 زخمی افراد جن میں 24 سالہ عروب زوجہ ابرار، 32 سالہ ابرار ولد ظہیر ساکن چکوال اور 50 سالہ عبدالرؤف ولد مہران ساکن نوشہرہ شامل ہیں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (333-21)

Date: 01-11-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.