Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Saturday, April 5

Pages

تازہ ترین

ڈیلی رپورٹ ریسکیو 1122 چکوال

چکوال(خرم منظور) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز 1150 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 20 ایمرجنسی کالز تھیں ریسکیورز نے 0...

چکوال(خرم منظور) کنٹرول روم ریسکیو 1122 چکوال کے مطابق گذشتہ روز 1150 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 20 ایمرجنسی کالز تھیں ریسکیورز نے 08 روڈ ٹریفک حادثات ،09 میڈیکل،01 سانپ پکڑنے،01 اونچائی سے گرنےاور 01 کرائم ایمرجنسی پر ریسپانڈ کیا جن میں  ٹوٹل 22 افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ ان ایمرجنسیز پر پہنچنے کا ریسپانس ٹائم اوسطا 4 منٹ 30 سیکنڈ رہا۔

ریسکیو 1122 پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے بیرون اضلاع منتقلی میں 02 مریضوں کو  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال سے آر آئی سی ہسپتال راولپنڈی 01 مریض اور   ایف ایچ ایف راولپنڈی 01 مریض کو فوری باحفاظت منتقل کیا گیا جبکہ اندرون ضلع پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے 01 مریض  آر آئی سی  بلکسر سے  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا۔

اس طرح ریسکیو 1122 پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے ٹوٹل 03 افراد کو متعلقہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے چھوٹے ہسپتالوں سے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جن میں سے دو مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال

                                ہینڈ آؤٹ

No:MC/CHK(334-21)  

Date:02-11-21

میڈیا کوارڈینیٹر

0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا