Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

چوبیس گھنٹے سے ٹینکی میں پھنسے ذہنی معذور شخص کو بچا لیا گیا

چکوال (خرم منظور)چکوال کے  محلہ رحمانیہ میں پانی والی ٹینکی میں گرے ہوئے  شخص کو بچانے کے لئے  اطلاع ملنے پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ای...

چکوال (خرم منظور)چکوال کے  محلہ رحمانیہ میں پانی والی ٹینکی میں گرے ہوئے  شخص کو بچانے کے لئے  اطلاع ملنے پر ریسکیو وہیکل سمیت دو ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں ۔

شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ العصر میرج ہال کے قریب نامعلوم ذہنی معذور شخص ایک پانی والی ٹینکی میں کل سے پھنسا ہوا تھا جسے آج کسی راہ گیر نے دیکھا اور مدد کے لیے 1122 پہ کال کی ریسکیوز نے ذہنی معذور شخص کو ریسکیو کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (301-21)

Date: 05-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.