چکوال (خرم منظور)بھون روڈ شاہ ملتانی کے قریب حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیورز موقع پر پہنچے شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ بھون روڈ...
چکوال (خرم منظور)بھون روڈ شاہ ملتانی کے قریب حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیورز موقع پر پہنچے شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ بھون روڈ پی ایس او پمپ کے سامنے ٹوٹی ہوئی اور غیر ہموار سڑک پر موٹرسائیکل بے قابو ہو کر گر گیا ۔ موٹرسائیکل پر سوار بھون کی رہائشی 6 ماہ کی بچی مرحا دختر حسنین سڑک پر گری اور پیچھے سے آنے وال ٹرالر اوپر سے گذر گیا حادثہ کے نتیجہ میں بچی موقع پر جانبحق ہوگئی، ریسکیورز نے ہسپتال منتقل کر دیا، ٹرالر موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کا پیغام عوام کے نامبہت چھوٹے بچوں کو موٹرسائیکل ٹینکی پر بٹھانے سے ڈرائیور کی توجہ ڈرائیونگ کی جانب سے ہٹ جاتی ہے اور بچہ بھی معصوم اور ناسمجھ ہونے کی وجہ سے سنبھل کر نہیں بیٹھ سکتا، اگر کوئی انتہائی انتہائی مجبوری ہے تو کم از کم سپیڈ اتنی کم رکھی جائے کہ ہر طرح کی صورتحال پر قابو پانا ممکن ہو اور درج بالا حادثہ جیسا واقعہ پیش آنے سے روکا جا سکے۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (300-21) Date: 05-10-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.