Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

ڈلوال: پولیس مقابلہ کے دوران ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی

چکوال (خرم منظور)ڈلوال گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کی پوائنٹ چوآسیدن شاہ سے ایمبولینس روانہ ہوئی اطلاعات کے مطابق ڈرگ ڈیلر24 سالہ م...


چکوال (خرم منظور)ڈلوال گولی لگنے کی اطلاع پر ریسکیو کی پوائنٹ چوآسیدن شاہ سے ایمبولینس روانہ ہوئی اطلاعات کے مطابق ڈرگ ڈیلر24 سالہ محمد خالد ولد محمد یوسف ساکن لکی مروت کو پولیس مقابلہ کے دوران گولیاں لگ گئیں جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا جسے ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال چوآ سیدن شاہ منتقل کر دیا ۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (299-21)

Date: 05-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.