Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Thursday, March 20

Pages

تازہ ترین

ٹمن روڈ پر ٹریکٹرز سے گر کر ایک شخص جاں بحق

چکوال (خرم منظور) ٹمن روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ سنگوال گاؤں کی جانب سے آنے والی مون...

چکوال (خرم منظور) ٹمن روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج عاشق حسین نے بتایا کہ سنگوال گاؤں کی جانب سے آنے والی مونگ پھلی سے لدی ٹریکٹر ٹرالی پر مزدور ضلع خانیوال کا رہائشی 16 سالہ راشد عباس ولد خالد حسین ٹریکٹر سے اچانک سڑک پر گرا اور ٹرالی کا ٹائر پیٹ  کے اوپرسے گزر گیا۔

بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ نوجوان  مونگ پھلی سے لدی ہوئی  ٹرالی  پر بیٹھا ہوا تھا کہ  کسی وجہ سے نیچے  گرپڑا اوراس کے اوپرسے ٹریکٹرکا ٹائرگزرگیا۔

مزدور کا تعلق خانیوال سے بتایا جا رہا ہے زرائع

 ریسکیورز نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا،ہسپتال پہنچتے ہی ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کی دی۔ 



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (328-21)

Date: 23-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا