Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG
Friday, June 13

Pages

تازہ ترین

مرید گاوں: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

چکوال (خرم منظور) مرید گاوں حادثہ کی اطلاع پر دو ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ مرید گاوں کی جانب جانے...

چکوال (خرم منظور) مرید گاوں حادثہ کی اطلاع پر دو ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ مرید گاوں کی جانب جانے والا تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی جو کہ ایک کم سن لڑکا چلا رہا تھا اوور سپیڈ کی وجہ سے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا ۔

حادثہ کے نتیجہ میں تین موٹرسائیکل سوار 37 سالہ فیضان ولد محمد حیات ساکن مرید،32 سالہ ناصر ولد محمد حیات ساکن مرید اور 60 سالہ مظہر ولد خضر شدید زخمی ہوئے ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (310-21)

Date: 12-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.

بارش کی وجہ سے ٹریفک میں پھنسے کیری وین میں بچی کی پیدائش

ضلع خوشاب کا گمشدہ بچہ ان کے والدین کے حوالے کردیا گیا

رکشہ اور ٹرک کے مابین تصادم، حادثے میں ایک شخص شدید زخمی

پیرامیڈکس کے عالمی دن پر پیرامیڈکس کی خدمات کو خراج تحسین

موٹر سائیکل اور کار کے مابین تصادم، حادثے میں دو افراد جان ب...

سرال سے کوٹ اقبال جاتے ہوئے موٹر سائیکل سے گرکر ایک شخص جان...

رپورٹ عید الاضحی2023

ڈب کا 22 سالہ نوجوان دھرابی ڈیم میں ڈوب کر جانبحق

گیس لیکج سے ہونے والے دھماکہ سے کمرے کی چھت گر گئی

ڈیزل پمپ سے پیدا ہونے والا دھواں 3 افراد کی جان لے گیا