Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مدینہ ٹاون میں گھرسے سانپ نکل آیا، 10 منٹ میں پکڑا گیا

چکوال (خرم منظور) مدینہ ٹاؤن سینئر صحافی ساجد مرزا کے گھر سانپ نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور سٹور روم میں موجود س...

چکوال (خرم منظور) مدینہ ٹاؤن سینئر صحافی ساجد مرزا کے گھر سانپ نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور سٹور روم میں موجود سانپ کو دس منٹ میں پکڑ لیا۔

اس موقع پر ساجد مرزا کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 سروس ہمارے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے جو بروقت مدد کے لیے پہنچ جاتے ہیں اور انتہائی ذمہ دارانہ انداز میں کام کرتے ہیں ۔دعا ہے کہ سروس اسی انداز میں خدمت خلق کے جذبہ کے تحت کام جاری رکھے۔

آپریشن میں ریسکیورز نعمان  ایل ایف آر,حبیب ڈی آر,  مسلم  ڈی آر اور باسط  ایل ٹی وی نے حصہ لیا



پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (309-21)

Date: 10-10-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.