چکوال (خرم منظور) کلر کہار حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ چکوال سے کلر کہار کی جانب ...
چکوال (خرم منظور) کلر کہار حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ چکوال سے کلر کہار کی جانب جانے والی تیز رفتار سزوکی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی حادثہ کے نتیجہ میں پانچ افراد شدید زخمی ہوئےجن میں 40 سالہ ذوالفقار ولد محمد حبیب ساکن ،40 سالہ رفاقت ولد محمد عبداللہ ساکن اور 60 سالہ برکت حسین ولد احمد خان،62 سالہ عزیز ولد اللہ داد اور 50 سالہ عبدالیعقوب ولد محمد یعقوب شدید زخمی ہوئے ۔ تمام کا تعلق خیرپور سے تھا ،ریسکیورز نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کلر کہار منتقل کر دیا جہاں سے ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ذوالفقار اور رفاقت کو ایڈوانس ٹریٹمنٹ کےلیے ریسکیو پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال NO MC/CHK (311-21) Date: 13-10-2021 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122 چکوال۔ Contct 0334-8744708 Avc.Chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.