چکوال(خرم منظور) ڈاکٹر عبدالرحمن ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی نے چکوال کا دورہ کیا ڈاکٹر عتیق احمد خان نے سنٹرل اسٹیشن چکوال اور سب...
چکوال(خرم منظور) ڈاکٹر عبدالرحمن ریجنل ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی نے چکوال کا دورہ کیا ڈاکٹر عتیق احمد خان نے سنٹرل اسٹیشن چکوال اور سب اسٹیشن تلہ گنگ کا وزٹ کرایا ریسکیورز کے چاک و چوبند دستے نے آر ای اوکو سلامی پیش انہوں نے ریسکیو کنٹرول روم،ایمرجنسی گاڑیوں اور تمام شعبہ جات کے دفاترکو چیک کیا۔ اس موقع پرایمبولینس،ریسکیو وہیکل، فائر وہیکلز اور موٹربائیک ایمبولینس میں نصب ایمرجنسی آلات کا جائزہ بھی لیا گیاڈاکٹر عبدالرحمن کا کہنا تھا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کیلئے ریسکیورز کی تیاری قابل تحسین ہے REO راولپنڈی نے سب اسٹیشنز کے لیے بکھاری کلاں اور بدھڑ ونہار پروپوزڈ ایریا کا بھی وزٹ کیا اس موقع پر ایمرجنسی آفیسر ساجد حسین بھی موجود تھے |
---|
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال
No:MC/CHK(303-21)
Date:07-10-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
0334-8744708
avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.