چکوال(خرم منظور) چک بیلی روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ چک بیلی روڈ پر واقع ج...
چکوال(خرم منظور) چک بیلی روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ چک بیلی روڈ پر واقع جیٹھل گاؤں کے پاس موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کا حادثہ ہوا۔ حادثے کے نتیجہ میں گجر خان کے رہائشی 64 سالہ احمد حسین ساکن گجر خان سر پر چوٹ لگنے سے موقع پر جانبحق ہو گیا۔ریسکیورز نے ڈیڈ باڈی ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دی۔ PUNJAB EMERGENCY SERVICE DEPARTMENT CHAKWAL No:MC/CHK(273-21) Date:12-09-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال 0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.