Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

موٹرسائیکل گرنے سے ایک شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل

چکوال (خرم منظور) آج صبح سیف وے  سی این جی کے قریب موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ شفٹ انچارج نعمان نے بتایا ...

چکوال (خرم منظور) آج صبح سیف وے  سی این جی کے قریب موٹرسائیکل حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ شفٹ انچارج نعمان نے بتایا کہ خراب روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل گر گیا ۔

حادثہ کے نتیجہ میں 30 سالہ شہزاد ولد محمد یونس ساکن محلہ سرگوجرہ غربی چکوال زخمی ہوا ۔ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ 


پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ چکوال 

NO MC/CHK (239-21)

Date: 19-08-2021

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال۔

Contct 0334-8744708

Avc.Chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.