چکوال (خرم منظور)اوڈھروال بیل کنویں میں گرنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ گھا...
چکوال (خرم منظور)اوڈھروال بیل کنویں میں گرنے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم نے ریسکیو ٹیم روانہ کی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ گھاس کھاتے ہوئے بیل اچانک 60 فٹ گہرے کنویں میں گر گیا جس میں پانی موجود تھا۔ ریسکیو ٹیم نے نکال کر مالک کے حوالے کر دیا آپریشن میں محسن، مسلم، جواد، شوکت، علی ، شبیر ایل ٹی وی اور ثوبان نے حصہ لیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال No:MC/CHK(219-21) Date:28-07-21 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contct:0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com |
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.