چکوال (خرم منظور)میانوالی روڈ اکوال گاؤں کے قریب بس اور موٹرسائیکل تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیوکنٹرول روم کے مطابق چکوا...
چکوال (خرم منظور)میانوالی روڈ اکوال گاؤں کے قریب بس اور موٹرسائیکل تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیوکنٹرول روم کے مطابق چکوال سے کراچی جانے والی بس اکوال گاؤں کے قریب موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی ۔ حادثہ کے نتیجہ میں 24 سالہ تصور حیات ولد عظمت حیات ٹمن موقع پر جانبحق جبکہ 25 سالہ واصف ولد شوکت ساکن ٹمن زخمی ہوا، زخمی متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ریسکیورز نے سٹی ہسپتال تلہ گنگ جبکہ ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کی گئی۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.