Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

نیلہ اورجہلم روڈ پر موٹرسائیکل حادثات میں 2 افراد زخمی

چکوال(خرم منظور)نیلہ روڈ اور جہلم روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے دو ایمبولینسز روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا ک...


چکوال(خرم منظور)نیلہ روڈ اور جہلم روڈ حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو کنٹرول روم نے دو ایمبولینسز روانہ کیں شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ جہلم روڈ ڈب سٹاپ کے قریب موٹرسائیکل رکشہ سے جا ٹکرایا جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔

 دوسرے واقعہ میں نیلہ روڈ پر مہرو پیلو کے قریب موٹرسائیکل سڑک پر اچانک آ جانے والی بھینس سے جا ٹکرایا جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوا ۔ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔




No:MC/CHK (178-21)

Date:24-06-21

میڈیا کوارڈینیٹر

ریسکیو 1122 چکوال

Contact:03348744708

Email:avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.