Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بینک اسلامی ٹرانسفارمر میں اور بھون روڈ پر واقع مل میں آگ بھڑک اٹھی

ببنک اسلامی چکوال کے سامنے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ ...


ببنک اسلامی چکوال کے سامنے ٹرانسفارمر میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو فائر فائٹنگ ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ محکمہ واپڈا سے لائن بند کرانے کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،


چکوال (خرم منظور)بھون روڈ پر واقع کوہ نورمل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی 3 ایموجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچیں شفٹ انچارج مصدق حبیب نے بتایا کہ مل میں موجود سپننگ کاٹن گودام میں آگ لگی جس سے تقریبا 12 لاکھ کا سامان جل کر راکھ ہو گیا جبکہ گودام میں موجود مزید 5 لاکھ کا سامان محفوظ بنا لیا گیا۔


 مل ورکرز نے ریسکیو ٹیم پہنچنے سے پہلے ہی اپنے پاس موجود وسائل سے آگ پر قابو پا لیا تاہم ریسکیو فائر فائٹرز سٹارویشن اور کولنگ کر رہے ہیں تاکہ آگ دوبارہ نہ بھڑک اٹھے،



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK (158-21)  

  Date:24-05-21  

میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708  

 avc.chakwal@gmail.com

 

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.