چکوال (خرم منظور)ولانہ روڈ دھرابی فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ زمین کے تنازعہ پر دو ...
چکوال (خرم منظور)ولانہ روڈ دھرابی فائرنگ کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی آصف عمران شفٹ انچارج نے بتایا کہ زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا۔ فائرنگ سے 26 سالہ فیصل ولد وارث خان ساکن دھرابی موقع پر جانبحق جبکہ 50 سالہ رفاقت ولد عالم خان ساکن دھرابی زخمی جنہیں رورل ہیلتھ سینٹر بلکسر منتقل کر دیا گیا۔ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال No:MC/CHK (149-21) Date:23-05-21 میڈیا کوارڈینیٹر ریسکیو 1122چکوال Contct:0334-8744708 avc.chakwal@gmail.com
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.