Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

مرید :زمین کے تنازعہ پر گولی لگنے سے ایک جانبحق، جبکہ ایک شخص زخمی

چکوال (خرم منظور)مرید گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ شاہین گراؤنڈ مرید کے...


چکوال (خرم منظور)مرید گاؤں کرائم ایمرجنسی کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ شاہین گراؤنڈ مرید کے قریب زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا کے دوران دو افراد کو گولیاں لگیں جن میں سے ایک کو  سی پی آر ٹریٹمنٹ جبکہ دوسرے کو روٹین ابتدائی طبی مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کیا گیا ۔

ڈاکٹرز نے 30 سالہ منیر ولد قربان ساکن مرید کی موت کی تصدیق کر دی جبکہ سمیر حیدر ولد قربان حسین ساکن مرید کا ٹریٹمنٹ جاری ہے۔

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال


No:MC/CHK (159-21)  

  Date:24-05-21  

میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708  

 avc.chakwal@gmail.com

کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.