چکوال (خرم منظور)بھرپور روڈ پیر ناڑہ کے مقام پر نہاتے ہوئے نوجوان ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم کے مط...
چکوال (خرم منظور)بھرپور روڈ پیر ناڑہ کے مقام پر نہاتے ہوئے نوجوان ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق ٹہی کے رہائشی 3 نوجوان عید کے تیسرے روز سیروتفریح اور نہانے بھرپور روڈپیر ناڑہ دربار گئے جہاں بہتے پانی/ تالاب نما جگہ پر نہانے کے دوران 3 نوجوان ڈوب گئے اور موقع پر جانبحق ہو گئے ۔ جنہیں بچانے علاقہ کا ایک اور شخص ڈیم میں اترا جو انہیں بچاتے ہوئے زخمی بھی ہوا ۔ریسکیو ٹیم نے 2 گھنٹے کی کوشش کے بعد ڈیڈ باڈیز نکالیں ،زخمی شخص اور ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(141-21)
Date:15-05-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.