چکوال (خرم منظور)ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چکوال نے عید کے پہلے دن ریسکیو اسٹیشن پر وزٹ کیا تمام ریسکیورز کو عید کی ...
چکوال (خرم منظور)ڈاکٹر عتیق احمد خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چکوال نے عید کے پہلے دن ریسکیو اسٹیشن پر وزٹ کیا تمام ریسکیورز کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ نماز عید کے دوران سینٹرل اسٹیشن/ کی پوائنٹس (مساجد کے باہر) پر اچھے انداز میں ڈیوٹی سرانجام دینے اور تحریک پیدا کرنے کےلیے شاباش دی۔
|
---|
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.