Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

کریالہ : 2 فٹ گہرے نالے میں 9 سالہ بچے کی تیرتی ہوئی نعش

چکوال (خرم منظور)کریالہ گاؤں ڈوبنے کی اطلاعپر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ پولیس کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم کریالہ ...

چکوال (خرم منظور)کریالہ گاؤں ڈوبنے کی اطلاعپر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی شفٹ انچارج آصف عمران نے بتایا کہ پولیس کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم کریالہ روانہ ہوئی 2 فٹ گہرے نالہ(بھنوائی) میں بچے کی نعش تیرتی ہوئی نظر آ ئی جسے نکالنے پر ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچے کی شناخت 9 سالہ ذیشان ولد مدثر  ساکن کریالہ ہوئی ۔


یہ بچہ کل دن 1:30 بجے سے گھر سے غائب تھا اور اہل علاقہ بچے کو تلاش کر رہے تھے اور آج کریالہ گاؤں کے ساتھ 2 فٹ گہرے نالہ میں نعش ملی جسے ریسکیورز پولیس/ فرانزک ٹیم کی ضروری کاروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال منتقل کر رہے ہیں۔


پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK (147-21)  

  Date:23-05-21  

میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708  

 avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.