Page Nav

HIDE
GRID_STYLE
HIDE_BLOG

تازہ ترین

latest

بھینس کی وجہ سے رکشہ اور سزوکی میں تصادم 01 شخص زخمی

چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ رضوان مل کے قریب رکشہ کے سامنے ...


چکوال (خرم منظور)جہلم روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی شفٹ انچارج بلال قاسم نے بتایا کہ رضوان مل کے قریب رکشہ کے سامنے اچانک بھینس آ گئی بریک لگانے پر سزوکی کی رکشہ کو ٹکر ہوئی ۔


حادثہ کے نتیجہ میں 2 افراد زخمی ہوئے ایک کو صرف موقع پر ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی جبکہ ایک کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔



پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 چکوال

No:MC/CHK (148-21)  

  Date:23-05-21  

میڈیا کوارڈینیٹر

  ریسکیو 1122چکوال

Contct:0334-8744708  

 avc.chakwal@gmail.com


کوئی تبصرے نہیں

Thanks for contact, we will reach you soon.