چکوال(خرم منظور)گذشتہ رات منگوال روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی مصدق حبیب نے بتایا کہ ریت سے لوڈ ٹرالی پر بیٹھے شخص...
چکوال(خرم منظور)گذشتہ رات منگوال روڈ پر حادثہ کی اطلاع پر ایمبولینس روانہ ہوئی مصدق حبیب نے بتایا کہ ریت سے لوڈ ٹرالی پر بیٹھے شخص نے کھنوال گاؤں کے پاس اترنے کے لیے چھلانگ لگائی۔ پاؤں سلپ ہونے سے گرا اور ٹرالی کا ٹائر ٹانگوں سے گذر گیا۔ ریسکیورز نے ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چکوال منتقل کر دیا۔ |
---|
PUNJAB EMERGENCY SERVICE RESCUE 1122 CHAKWAL
No:MC/CHK(103-21)
Date:04-04-21
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122چکوال
Contact:0334-8744708
Email:avc.chakwal@gmail.com
کوئی تبصرے نہیں
Thanks for contact, we will reach you soon.